شاداب خان مکمل Ùٹ، 16 مئی Ú©Ùˆ انگلینڈ Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûونگے: Ù¾ÛŒ سی بی
قومی ٹیم Ú©Û’ سٹار آل رائونڈر شاداب خان Ù†Û’ بیماری Ú©Ùˆ شکست دیدی۔ ÙˆÛ 16 مئی Ú©Ùˆ انگلینڈ Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûونگے۔
دنیا نیوز ذرائع Ú©Û’ مطابق لندن میں شاداب خان کا ایک اور معمولی چیک اپ کرایا جائے گا جس Ú©Û’ بعد ÙˆÛ Ù¹ÛŒÙ… کا Ø+ØµÛ Ø¨Ù† جائینگے۔ سٹار آل رائونڈر Ú©ÛŒ ورلڈکپ میں شمولیت Ú©Û’ بعد لیگ سپنر یاسر Ø´Ø§Û Ú©Ùˆ انگلینڈ Ú©Û’ خلا٠سیریز Ú©Û’ بعد وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ Ú©Û’ مطابق سٹار آل رائونڈر شاداب خان ورلڈکپ میں شرکت Ú©Û’ لیے 16 مئی Ú©Ùˆ Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ Ø¬Ø§Ø¦ÛŒÚº Ú¯Û’Û” ÙˆÛ ÙˆØ±Ù„ÚˆÚ©Ù¾ میں قومی ٹیم Ú©ÛŒ نمائندگی بھی کرینگے۔ 24 اور 26 مئی Ú©Ùˆ اÙغانستان اور Ø¨Ù†Ú¯Ù„Û Ø¯ÛŒØ´ Ú©Û’ خلا٠Ûونے والے وارم اپ میچ بھی ایکشن میں دکھائی دینگے۔
اس موقع پر آل رائونڈر شاداب خان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¨ÛŒÙ…Ø§Ø±ÛŒ Ú©Ùˆ Ûرا کر بÛت خوش ÛÙˆÚº اور ورلڈکپ میں کھیلنا میرا خواب تھا۔ میگا ایونٹ Ú©Û’ دوران کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم Ú©ÛŒ ÙتوØ+ات میں اÛÙ… کردار ادا کروں گا۔ مجھے انگلینڈ میں کھیلے جانے والی چیمپئنز ٹراÙÛŒ کا ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ø+اصل ÛÛ’Û” میں بیماری Ú©Û’ بعد ٹیم Ú©ÛŒ نمائندگی Ú©ÛŒ طر٠دیکھ رÛا Ûوں۔دوسری طر٠قومی ٹیم Ú©Û’ Ûیڈ Ú©ÙˆÚ† Ù…Ú©ÛŒ آرتھر Ù†Û’ خوشی کا اظÛار کرتے Ûوئے Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ø´Ø§Ø¯Ø§Ø¨ خان کا ÙÙ¹ Ûونا Ûمارے لیے بÛت اچھی خبر ÛÛ’Û” میں شاداب خان Ú©Ùˆ ٹیم میں خوش آمدید Ú©ÛÙ†Û’ Ú©Û’ لیے تیار ÛÙˆÚºÛ” ان Ú©ÛŒ پویلین میں موجودگی Ûمارے لیے Ø+ÙˆØµÙ„Û Ø§Ùزا ÛÙˆ گی۔